مکت جیو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آزاد روح، نجات یافتہ، گناہوں سے پاک، جسم کی قیود سے آزاد۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آزاد روح، نجات یافتہ، گناہوں سے پاک، جسم کی قیود سے آزاد۔